خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ

پشاور:ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق پولیو کا نیا کیس جنوبی وزیرستان سے سامنے آیا، جنوبی وزیرستان کی تحصیل شگئی کے 42 ماہ کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے،نئے کیس کے ساتھ صوبہ خیبر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 42 ہوگئی ملک بھر میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی۔