نگار جوہر پاکستان کی پہلی خاتون آفیسر جنہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملی

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل نگار جوہرکی لیفٹننٹ جنرل کےعہدے پرترقی، نگار جوہر پہلی خاتون آفیسر ہیں جنہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملی.

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو پاکستان آرمی کی پہلی سرجن جنرل تعینات ،آنگار جوہر ملٹری اسپتال راولپنڈی میں اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں .