وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، اجلاس کل 12 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا.

کابینہ کا آج کا اجلاس قومی اسمبلی اجلاس کے باعث موخر ہوا تھا،وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی.