WhatsApp Image 2020 06 30 at 4.46.47 PM

اسلاام آباد میں لرزہ خیرز قتل کے تین ملزمان کوتنگی پولیس نےگرفتارکیا۔

چارسدہ: تنگی پولیس نے 14 سال پہلے تھانہ شہزاد ٹاؤن اسلام آباد میں لرزہ خیز قتل کے تین مرکزی ملزمان گرفتار کئے۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2پستول بمع کارتوس برآمد۔ ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ مزید تفتیش کے لئے ملزمان تھانہ شہزاد ٹاؤن منتقل کرکے تفتیش شروع۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان