اسلام آباد : وزیراعظم کاٹویٹ پیغام ان کا کہنا تھا کہ بھارت نےپہلےغیرقانونی طورپرمقبوضہ کمشیرکواپنےساتھ شامل کیا،اب بھارت مقبوضہ کشمیرکےآبادیاتی ڈھانچےکوتبدیل کرنےکی کوشش کررہاہے.
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 25ہزاربھارتیوں کوکشمیرکاڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کرناغیرقانونی ہے،میں نےاقوا متحدہ کےسیکریٹری جنرل سےرابطہ کیاہے،میں دنیا کےدیگررہنماوَں سےبھی رابطے کررہا ہوں،بھارت کےاقدامات جنوبی ایشیا کے امن وسلامتی کےلیےخطرہ ہیں وزیراعظم کاٹویٹ پیغام.