deat 1591887396

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ تجاوز گئی

ویب ڈیسک : دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ4لاکھ سے تجاوز کر گئی ،ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ8ہزارسے زیادہ ہوگئی، 56لاکھ 64ہزار سے زیادہ صحت یاب ،

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی
مزید پڑھیں:  پشاور، ضم اضلاع میں ریلیف سرگرمیوں کیلئے 8 کروڑ روپے ریلیز

امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ28ہزارسےتجاوز کر گئی.