finance

مالی سال 20-2019 آج مورخہ 30جون 2020ء کو ختم ہو جائے گا۔وزارت خزانہ

اسلام اباد: وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال20-2019ء کے بجٹ سے اخراجات کی مد میں اے جی پی آر سے چیکوں کے اجراء کا آج آخری دن ہے۔

مزید پڑھیں:  سوات:مکان پر مٹی کا تودہ گرنے سے 2نوجوان جاں بحق

اے جی پی آر کے جاری کردہ چیکوں کو ان کی معیاد ختم ہونے سے پہلے آج کی تاریخ میں بنکوں میں جمع کرانا ضروری ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی شہریوں کے اردن کے شاہ عبداللہ کیلئے پیاربھرے پیغامات

متعلقہ بنکوں کو اے جی پی آر کے وصول شدہ چیکوں کو کلیرنس کے لیے اج ہی سٹیٹ بنک آف پاکستان میں جمع کرانا لازمی ہے۔