smart

پشاورکے سمار ٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کیسز میں واضح کمی

پشاور:پشاور کے سمار ٹ لاک ڈاؤن کے علاقوں میں کورونا کیسز میں واضح کمی ائی ہے، دو علاقوں سے یکم جولائی سےسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، سمارٹ لاک ڈاؤن یکم جولائی 2020 دوپہر تین بجے سے ختم ہو گا۔

مزید پڑھیں:  اصل دہشت گرد کچے کے ڈاکو کو اسلحہ فراہم کرنے والے ہیں، بیرسٹر سیف

سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کے حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا، سمارٹ لاک ڈاؤن یونین کونسل آسیہ اور شینواری ٹاؤن سے کل تین بجےختم کیا جا رہا ہے،سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں میں کورونا کیسز میں واضح کمی آئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ کا تمام جامعات بند کرنے کی دھمکی