قومی ادارہ صحت کی عید پرکانگو بخار کے خدشے کے پیش نظرایڈوائزر جاری

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت مویشی کے مطابق منڈیوں میں کانگوکےپھیلاؤ کاخطرہ بڑھ جانےکاامکان ہے، کانگوخطرناک قسم کے وائرس سےپھیلتاہے، کانگو بخارکی ویکسین دستیاب نہیں ہے، بیماری سےبچاؤ اورکنٹرول کےلیےہدایات پرتوجہ دینی چاہیے، مویشی منڈیوں کےدورے کے دوران مکمل آستین اورہلکےرنگ کےکپڑے پہنیں۔