ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ، جون کے دوران شرح 8.59 فیصد تک پہنچ گئی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ، جون کے دوران شرح 8.59 فیصد تک پہنچ گئی، ادارہ شماریات کے مطابق جون 2020 میں مہنگائی 8.59 فیصد تک پہنچ گئی جب کہ مئی میں یہ شرح 8.2 تھی اور جون 2019 میں مہنگائی کی شرح 8 فیصد تھی۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہےکہ مالی سال 2019-20 میں مہنگائی کی شرح 10.74 فیصد رہی۔