Mardan Medical Complex photo

مردان میڈیکل کمپلکس میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے مریض جاںبحق

مردان: ھوسئی کے رہائشی شعیب کو روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے کے بعد اسپتال لایاگیا۔ لواحقین کا نوشہرہ روڈ پر احتجاج میت کو اٹھانے سے انکار۔ ہمارے مریض کو بے ہوشی کا غلظ انجکشن لگایا گیا جس سے انکی موت واقع ہوئی۔ انکوائری کے بعد متعلقہ میڈیکل ٹیکنیشن کے خلاف کاروائی ہوگی اسپتال انتظامیہ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں کے کاغذات جمع