Child Kidneped 2

ہنگو میں پولیس کی کامیاب کارروائی مغوی بچہ 3 دن کے اندر اندر بازیاب

ہنگو:پولیس کی کامیاب کارروائی مغوی بچہ 3 دن کے اندر اندر بازیاب، ہنگو پولیس نے میرے بھتیجے کو 3 دن کے اندر اندر پشاور سے بازیاب کیا مغوی بچے کے چچا حیات اللہ کا پریس کانفرنس ، میرا بھتیجا 3 دن پہلے ہنگو کے علاقہ وچ بازار سے اغواء کیا گیا تھا،

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل لے اڑے، مزاحمت پر نوجوان زخمی

بازیاب بچہ فرمان اللہ اور ان کے چچا حیات اللہ نے پریس کانفرنس کے ڈی پی او ہنگو، ڈی ایس پی ہنگو اور ایس ایچ او سٹی شاہ دوران کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں:  وانا، فطرانہ فی کس 248 روپے مقرر کر دیا گیا