5efc188d5f2bc

پشاور کے مزید دو اور علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

پشاور: مزید دو اور علاقوں سرہ خاورہ اور ماشوگگر میں سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ، ضلعی انتطامیہ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں آج سہہ پہر تین بجے سے لاک ڈاون نافذ ہوگا، سمارٹ لاک ڈاون کیسسز کی زیادہ تعداد کی وجہ سے کیا گیا، پشاور کے مزید علاقوں میں عام شہریوں کی جانب سے سمارٹ لاک ڈاون کی خلاف ورزی جاری، ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری جبکہ ضلعی انتظامیہ متاثرہ علاقوں سے غا ئب ہے۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار مریم نواز اور شہباز شریف ہونگے، بیرسٹر سیف