12c4ba73b3334e2abdd2f35e92a4e8ff 18 1

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 9 لاکھ90ہزار سے تجاوز کر گئی

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ  9 لاکھ90ہزار سے تجاوز  کر گئی،پانچ لاکھ24ہزارسے زائد اموات، 61لاکھ49ہزار سے زیادہ صحت یاب،امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ31ہزار  سے تجاوز کر گئی۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب میں عید الفطر کیلئے 6چھٹیوں کا اعلان