پشاور:محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا کی ہفتہ وار چھٹیاں کینسل کردی گئی، تمام آفیسر اور دیگر عملے کو ہفتہ اتوار اطلاعات کے دفتر حاضری لگانے کی ہدایت، سیکریٹری اطلاعات کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ کے مطابق اطلاعات کا اسٹاف 4 اور 5 جولائی کو چھٹی نہیں کرسکیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments