SYEDALIGEELANI

ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے – سید علی گیلانی کاٹویٹ

ویب ڈیسک: ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے، بھارت اپنی گھناؤنی حرکتوں کے ذریعے پاکستان اور جموں کشمیر کے درمیان موجود مضبوط رشتوں کوکسی صورت کمزور نہیں کرسکتا،بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کاٹویٹ۔

مزید پڑھیں:  جنگ بندی قرارداد کےبعد اسرائیلی بربریت میں تیزی،مزید26افرادشہید