خیبر پختونخوا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 337نئے کیسسز رپورٹ

پشاور:حکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 337 نئے کیسسز رپورٹ، کورونا وائرس کے مصدقہ کیسسز کئی تعداد 27843ہوگی۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع سے 18اموات کی تصدیق۔خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1020ہوگئی۔چوبیس گھنٹوں کے دوران 723افراد صحت یاب ہوئے ابتک صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16242ہوگئی۔

پشاور سے چوبیس گھنٹوں کے دوران 119نئے کیسز رپورٹ۔ کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 9739ہوگی۔