دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ 90 ہزار سے تجاوز

ویب ڈیسک: دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 11لاکھ 90ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پانچ لاکھ 29ہزارسے زیادہ اموات، 63لاکھ کے قریب صحت یاب، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ32ہزارسے بڑھ گئی۔ برازیل میں 63ہزارسے زیادہ افراد جان کی بازی ہار گئے۔