download 8 2

ایبٹ آباد شہر میں گرج چمک کے ساتھ ساون کی پہلی بارش اور تیز ہوائیں

ایبٹ آباد :  ایبٹ آباد شہر میں گرج چمک کے ساتھ ساون کی پہلی بارش اور تیز ہوائیں،شدید ہوا چل رہی ہے جس سے مختلف جگہوں پر  چادر چھتیں اڑ گئی، خراب موسم کے باعث بجلی بند ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4کسٹم اہلکاروں سمیت6افراد جاں بحق