thumbs b c cc3ad616e29c4c8c96a8773b683882b6

سوات میں کرونا وائرس کے خلاف لڑنے والے ورکروں کو خیراج تحسین پیش

سوات: سیدوشریف ودویہ ہال میں کرونا کے سودن مکمل ہونے پر کرونا وائرس کے خلاف لڑنے والے ورکروں کو خیراج تحسین پیش کیاگیا۔ کرونا کے خلاف فرنٹ لائین پر محکمہ صحت، لیڈی ہیلتھ ورکرز، پولیس، ضلع انتظامیہ ، میڈیا اور عوام نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے، ڈی سی ثاقب رضا اسلم کا تقریب سے خطاب۔ کرونا وائرس سے لڑنے والے تمام ورکرز مجاہد ہے صوبائی حکومت ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہے۔ علاقے میں کرونا سے تمام ادارے ایک ٹیم کی طرح لڑے ہیں سب خیراج تحسین کی مستحق ہیں۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، یتیم بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد