1 174

کرونا کے سو دن :وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ایچ ایم سی کے شہید ڈاکٹر جاوید کو خراج عقیدت

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ایچ ایم سی کے  شہید ڈاکٹر جاوید کے اہل خانہ سے بذریعہ ویڈیو کال پر بات چیت، اہل خانہ کی طرف سے بھر پور تعاون فراہم کرنے پر حکومت اور ایچ ایم سی انتظامیہ کا شکریہ،صوبائی حکومت شہید ہونے والے طبی عملے کے اہل خانہ کی ہر ممکن مدد کرے گی۔

مزید پڑھیں:  جنگ بندی قرارداد کےبعد اسرائیلی بربریت میں تیزی،مزید26افرادشہید