download 11 2

پشاور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن بنوں بنچ کے انتخابات مکمل

بنوں:پشاور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن بنوں بنچ کے انتخابات مکمل، رشید خان درمہ خیل ایڈووکیٹ نے 196  ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے، جنرل سیکرٹری کے عہدے کیلئے سردار نعیم نے 226 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے،

مزید پڑھیں:  لکی مروت :قومی جرگہ کے رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ

بنوں،لکی مروت، شمالی وزیرستان اور کرک کے وکلاء نے ووٹ کاسٹ کئے، انتخابات چیئرمین الیکشن کمیشن خوش آمیر خٹک ایڈووکیٹ کی نگرانی میں ہوئے۔

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے