139506291011074548697864

‏بھارتی فوج کی کنٹرول لائن بٹل سیکٹر پر سیزفائرکی خلاف ورزی – 22 سالہ شہری زخمی

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ‏بھارتی فوج کی کنٹرول لائن بٹل سیکٹر پر سیزفائرکی خلاف ورزی،‏بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،شہری آبادی کومارٹراوربھاری ہتھیاروں سےنشانہ بنایا،‏بھارتی فوج نےکنٹرول لائن پرسیزفائرکی خلاف ورزی گزشتہ رات کی،‏بھارتی فوج کی فائرنگ سے22سالہ شہری زخمی،‏پاک فوج نےبھارتی فائرنگ کاموثرجواب دیا۔

مزید پڑھیں:  فورسز کا پشین میں آپریشن، 3دہشت گرد مارے گئے