توشہ خانہ ریفرنس: نوازشریف کی طلبی کا اشتہارجاری، آصف زرداری کےوارنٹ گرفتاری نیب کوارسال

اسلام آباد: احتساب عدالت کے مطابق نوازشریف جان بوجھ کرعدالتی کارروائی سےمفرورہیں.نوازشریف کواشتہاری قراردینےکی کارروائی شروع کردی.

نوازشریف کی طلبی کااشتہارعوامی مقامات پرچسپاں کردیاگیا.

نوازشریف کوجواب کیلئے 17 اگست تک آخری موقع

توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری کےوارنٹ گرفتاری نیب کوارسال.