fruit and vegetable market in pakistan BN78X6

اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ -ضلعی انتظامیہ نرخوں پر قابو پانے میں ناکام

پشاور :اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ ،ضلعی انتظامیہ او محکمہ خوراک نرخنامے پر عملدآمد کروانے میں ناکام ہو گئی ہے ۔ شہر میں سبزیاں پھل اور دودھ من مانے قیمتونو پر فروخت ہونے لگے ۔شہریوں کا کہنا تھا کہ محکمہ خوراک کی جانب سے جرمانے کے باوجود تاجران گران نرخوں پر سامان بیچ رہے ہیں ۔ضلعی انتطامیہ کا کہنا تھا کہ شہر میں گرانفروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا، مخصوص نشستوں پر حلف برداری سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ