ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ ملتوی کر دیا

ویب ڈسک : ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ ملتوی کر دیا ، کرونا کے باعث ایشیا کپ ملتوی کیا گیا،

اے سی سی کے مطابق جون 2021 میں ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کرےگا۔