خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 354 نئے کیسز کی تصدیق

پشاور: صوبہ بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 29 ہزار 406 ہوگئی۔ مہلک وباء سے روزانہ اموات کا سلسلہ بھی جاری۔ 09 افراد خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں جاں بحق ہوگئے۔ خیبر پختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1 ہزار 63 ہوگئی ہے۔