دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 21 لاکھ 64 ہزار سے تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک: دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 21 لاکھ 64 ہزار سےت جاوز کرگئی۔ پانچ لاکھ 52 ہزار اموات، 70 لاکھ 30 ہزار افراد صحت یاب ہوگئے ۔ امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 34ہزار 862 ہو گئی۔ برازیل میں 68 ہزار اور بھارت میں 21ہزار ہلاکتیں۔