ملکی مجموعی ذخائربڑھ کر18ارب79کروڑڈالرہوگئے-اسٹیٹ بینک

ویب ڈیسک: اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کےذخائر81کروڑاضافےسے12.04ارب ڈالرہوگئے،کمرشل بینکوں کےذخائر80لاکھ ڈالراضافےسے6.74ارب ڈالرہوگئے،ملکی مجموعی ذخائربڑھ کر18ارب79کروڑڈالرہوگئے.