بونیر؛لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کا مسلہ حل نہیں ہو سکا ، عوام پریشان

بونیر؛ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کا مسلہ حل نہیں ہوا،عوامی حلقون کے مطادبق انتظامیہ کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن کا وقت ختم ہوچکا ہے، ایک ہفتے کے دوران مسلہ نہیں ہوا، بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ نے جینا حرام کردیا ہے، گدیزی، سلارزی اور سواڑی میں کم وولٹیج سے کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گئے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق انتظامیہ بھرپور کوشش کرہی ہے کہ لوڈ شیڈنگ کم سے کم ہوں، ماربل فیکٹریوں کیلیے شیڈول بنایا کء فیکٹریوں کو سیل کردیا، مردان ھوسء سے بونیر آنے والے لائن اوور لوڈ کی وجہ سے ٹریپ ہوتا ہے، لائن سنگل ہونے کی وجہ سے اوور لوڈ ہے ۔