pakistan china wuhan coronavirus GettyImages 1197608017 5

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد دولاکھ تینتالیس ہزارپانچ سوننانوے ہوگئی، صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد: گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران دوہزارسات سواکاون نئے مریضوں کے بعدوائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد دولاکھ تینتالیس ہزارپانچ سوننانوے ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم

پنجاب میں85ہزار261،سندھ میں ایک لاکھ نوسو، خیبرپختونخوا میں29ہزار406، بلوچستان میں 11ہزار99،اسلام آباد میں13ہزار829، گلگت بلتستان میں ایک ہزار619 اور آزادکشمیر میں ایک ہزار485 مریض ہیں۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، شدید بارشوں سے کمرے کی چھت گر گئی، ایک شخص جاں بحق ، 3 زخمی

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید 75 اموات کے بعدجاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہزاراٹھاون ہوگئی ہے۔ اس دورن کوروناکے تئیس ہزاردوسوپچپن ٹیسٹ کئے گئے۔