باجوڑ کے خار جیل میں 11 قیدی کورونا وائرس کا شکار

ضلع باجوڑ: باجوڑ کے خار جیل میں 11 قیدی کورونا وائرس کا شکار،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق خار جیل کے 6 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ کورونا کا شکار قیدیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا، قیدیوں کیلئے الگ وارڈ مختص کیا گیاہے.