بھرتیوں ,ترقیوں پر پابندی یونیورسٹی اساتذہ کا احتجاج

پشاور: یونیورسٹی اساتذہ کا بھرتیوں اور ترقیوں پر پابندی کیخلاف احتجاج کا اعلان، احتجاج کی کال انٹی لیکچول فورم کی جانب سے دی گئی.

صدر انٹیلیکچول فورم نے کہا کہ حکومت بھرتیوں اور ترقیوں پر پابندی ہٹانے میں سنجیدہ نہیں ،حکومت نے پیوٹا کو خالی وعدوں پر ٹرخایا ،محکمہ اعلی تعلیم نے یونیورسٹی سے مزید تفصیلات طلب کئے ہیں ،کمیونٹی کی خاطر ہم نے پیوٹا کے احتجاج میں حصہ لیا ، اساتذہ کے حقوق کیلئے پیر کے روز سے احٹمتجاج شروع کریں گے، پیوٹا کو بھی احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں.