دنیا بھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد ایک کروڑ26 لاکھ 23 ہزارسےتجاوز

ویب ڈسک : دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ26 لاکھ 23 ہزارسےتجاوز کرگئی۔پانچ لاکھ 62 ہزارسےزیادہ جان کی بازی ہار گئے۔ 73 لاکھ 32 ہزارسے زائدصحت یاب۔

امریکہ میں ہلاکتوں کی تعدادایک لاکھ36ہزارسےزیادہ ہو گئی۔بھارت میں کورونا وائرس قابوسےباہر۔8لاکھ 22ہزارسےزیادہ متاثر۔22ہزار سےزیادہ ہلاک۔