مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی

ویب ڈسک : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع کپواڑہ کے 2 کشمیری نوجوان شہید ہوئے ، بانڈی پورہ، پلوامہ ، راجوری اور کشتوا ڑ کے اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں بھی جا ری ہیں، ضلع بانڈی پورہ کے قصبے حاجن سے ایک نوجوان کو گرفتار بھی کیا گیا۔