ملائشیا میں جاں بحق شخص کی لاش بونیر لاتے ہوئے الخدمت ایمبولینس حادثہ کا شکار

بونیر: ملائشیا میں جاں بحق شخص کی لاش بونیر لاتے ہوئے الخدمت ایمبولینس حادثہ کا شکار ،ملائیشیا میں وفات شخص کا چچا ذاد بھائی حادثے میں جابحق.

ایمبولینس ڈرائیور شدید زخمی، حادثہ صوابی میں پیش آیا ہے.

ایک کی جگہ دو لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گئ،جابحق افراد کا تعلق ایلئی گاؤں سے ہیں.