پاکستان تحریک انصاف میرٹ اور شفافیت کی علمبردار جماعت ہے .وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میرٹ اور شفافیت کی علمبردار جماعت ہے، صوبائی حکومت عوام کے اعتماد اور وسائل کی امین ہے،

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے مزید بتایا کہ مبینہ آڈیو پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، جلد تمام حقائق عوام کے سامنے رکھ دئے جائیں گے ۔