8 2 300x169 1

اجمل وزیر کا استعفی طوطوں کی اڑان شروع ہو چکی – سینیٹر روبینہ خالد

پشاور: سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ اجمل وزیر کا استعفی طوطوں کی اڑان شروع ہو چکی، اجمل وزیر جھوٹ بول بول کر نڈھال ہو چکے تھے، سونامی اور تبدیلی نے خیبر پختونخوا کو تباہ کردیا ہے۔ پھولوں کا شہر پشاور کھنڈرات بن چکا ہے۔ وزرا اپنی کارکردی بتانے کی بجائے الزام تراشی کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  فیض حمید نے فیض آباد دھرنے کے دوران استعفے کا کہا، زاہد حامد