642341 8651694 tns24 tns

ملک میں آکسیجن اور وینٹی لیٹر پر کرونا مریضوں میں 28 فیصد کمی

ویب ڈیسک : اسد عمر کا ٹویٹر پیغام، ان کا کہنا تھا کہ 20 جون کو پاکستان بھر میں کرونا کے 2969 مریض آکسیجن پر اور 546 وینٹی لیٹر پر تھے,کل الحمد اللہ یہ تعداد کم ہو کر آکسیجن پر 1762 اور وینٹی لیٹر پر 394 تھی. یعنی 28 فیصد کمی.

مزید پڑھیں:  وفاقی کابینہ کا اجلاس3بار ملتوی ہونے کے بعد کل طلب

سمارٹ لوک ڈاؤن اور sop کی انتظامی کاروائی کا اور سب سے اہم عوام کے بہتر طرز عمل کی کامیابی نمایاں ہے,اہم بات یہ ہے کے کرونا کی وبا کا پھیلاؤ روکنا ہم سب کے اجتماعی اختیار میں ہے,حفاظتی تدابیر پر عمل کریں گے تو صحت کی حفاظت بھی ہو گی اور روزگار بھی چلتا ریے گا، ورنہ جو امریکہ، برازیل اور بھارت جیسے ممالک میں ہو رہا ہے خدانخواستہ ہمارے یہاں بھی ہو سکتا ہے.

مزید پڑھیں:  عثمان ڈار کو مشروط طور پر عمرے پر جانے کی اجازت