corona pakistan

ملک میں کوروناسےاموات کی مجموعی تعداد 5197 ہوگئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ‏ملک میں 24گھنٹے کےدوران کورونا سے مزید 71 اموات، ملک میں کوروناسےاموات کی مجموعی تعداد 5197 ہوگئی۔.

‏پچھلے24گھنٹوں کے دوران 24,211 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،‏سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 1,747 ہوگئی،‏پنجاب میں کوروناسے اموات کی تعداد 2,006 ہوگئی،خیبرپختونخوا میں کورونا سےاموات کی تعداد 1,087 ہوگئی،‏اسلام آباد میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 152 ہوگئی،بلوچستان میں کوروناسےاموات کی تعداد 126ہوگئی، ‏گلگت بلتستان میں کوروناسے اموات کی تعداد 36ہے، ‏آزادکشمیر میں کورونا سے اموات کی تعداد 43 ہوگئی.

مزید پڑھیں:  رفح پر حملے کی مشاورت، نیتن یاہو اسرائیلی وفد امریکہ جانے کو تیار