2100951 67779288

پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحالی کی طرف گامزن

اسلام آباد،پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحالی کی طرف گامز ن ۔کراچی، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ کے لئے پروازیں میں اضافہ کر دیا گیا ۔اسلام آباد سے کراچی کے درمیان روزانہ دو پروازیں چلانے کا فیصلہ لاہور اور کراچی کے مابین روزانہ پرواز چلائی جائے گی ۔پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات کیلئے دو طرفہ پروازیں بھی بحالی کی طرف گامزن ۔پی آئی اے کی سعودی عرب، وسطی ایشیائی ریاستوں اور عراق کیلئے خصوصی پروازیں بھی جاری کر دی گئی ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری