کابل :افغان کرکٹر محمد نبی اور کرکٹ بورڈ کے درمیان اختلافات سامنے آگئے،محمد نبی نے کرکٹ بورڈ کو دھمکی دے ڈالی۔ذرائع کے مطا بق محمد نبی کا نام سینٹرل کنٹریکٹ میں اے سے بی کیٹگوری میں کر دیا گیا ہے۔ نام بی کیٹگوری میں ڈالے جانے پر نبی بورڈ سے ناراض ،محمد نبی نے سپر سیکس ٹورنمنٹ کھیلنے سے معذرت کرلی ، ذرائع کے مطا بق کرکٹ بورڈ یا تو نام واپس اے کیٹگوری میں ڈالے یا مجھے ٹورنمنٹ کا معاوضہ ادا کرے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments