ndma

یورپی یونین اور یو این او ڈی سی کا پاکستان کو کووڈ 19کے خلاف حفاظتی سامان عطیہ

ویب ڈیسک( اسلام آباد ):یورپی یونین اور یو این او ڈی سی کا پاکستان کو کووڈ کے خلاف حفاظتی سامان عطیہ ,پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر آننے مارکل نے چئیرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات کی، یورپی یونین کی سفیر نے پاکستان کے کوووڈ وباء کے خلاف موثر اقدامات کی تعریف کیاگیا ہے

مزید پڑھیں:  سیکورٹی صورتحال، شہباز شریف نے اہم اجلاس آج طلب کر لیا

پاکستان کے سیکیورٹی ورکرز کےلیے 25 ہزار پی پی ایز کٹس چئیرمین این ڈی ایم اے کی حوالہ کی گئیں،ان کٹس میں میڈیکل پروٹکٹیو سوٹ، دستانے، سینیٹائزر، شوز کور، کےاین95 ماسک اور فیس شیلڈ شامل ہیں چیئرمین این ڈی ایم اے نے پاکستانی عوام اور حکومت کی طرف سے یورپی یونین اور یو این او ڈی سی کا شکریہ ادا کیا، ترجمان این ڈی ایم اے کے مطا بق تقریب میں یو این او ڈی سی کے کنٹری ڈائریکٹر اور نمائندہ نیکٹا بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:  190 ملین پاؤنڈز ریفرنس، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی