خیبرباڑہ میں غیر قانونی پارکنگ اورٹیکسز کے خلاف ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج

وب ڈیسک (خیبر): باڑہ میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف لنڈی کوتل ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج کیا ہے ،ٹرانسپورٹرز نے تکیہ کے مقام پر پاک افغان شاہراہ کو ہر قسم آمدورفت کے لیے بند کر دیا، شاہراہ بند ہونے کے باعث افغانستان کے لیے سپلائی معطل کر دی ہے ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہے ، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، ٹرانسپورٹرز کو باڑہ میں قائم غیر قانونی پارکنگ کسی صورت قبول نہیں ہے، مظاہرین کے مطا بق پارکنگ سے پاک افغان تجارت بری طرح متاثر ہوئی ہے،پارکنگ میں ٹرانسپورٹرز سے غیر قانونی ٹیکس لیا جاتاہے، مظاہرین کے مطا بق باڑہ غیر قانونی پارکنگ کے خاتمے تک شاہراہ بند رہیگی۔