جمرود خرکی آباد کے علاقے ے 35سالہ شخص کی نعش برآمد

جمرود۔خرکی آباد کے علاقے سے 35 سالہ شخص کی لاش برآمد ۔پولیس کے مطابق لاش شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،جاں بحق ہونے والاشخص سر پر گولی لگنے سے جاں بحق ہوا ہے ۔