جنوبی وزیرستان میں ٹی ایم اے کا آگاہی مہم کے دوران پمفلٹ اور آلائشوں کیلئے شاپر بیگز تقسیم

جنوبی وزیرستان: ٹی ایم اے کا ایک روزہ آگاہی مہم جاری ، پمفلٹ اور آلائشوں کیلئے بیگز تقسیم کئے گئے . ضلعی انتظامیہ کے مطابق سنت ابراہیمی عید الضحی کے موقع پرکرونا سے بچا کیلئے حکومت کی پیش کردہ ایس او پی کے تحت ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے گریزکریں.ٹی ایم اے کا کہنا تھا کہ گندگی اورآلائشوں کو شاپر بیگز میں بند کرکے ہماری مقررہ کردہ جگہوں پر ڈالیں،تھوڑے اختیاط سے اپنے آپکو اور اپنے بچوں کو بیماریوں سے بچائیں.