امریکہ کے افغانستان میں نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا دورہ پاکستان منسوخ

ویب ڈسک : ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ زلمے خلیل زاد اب پاکستان نہیں آئیں گے, امریکہ کے افغانستان میں نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے سہہ ممالک دورے کے شییڈیول میں تبدیلی کر دی گئی, زلمے خلیل زاد نے کابل, دوحہ اور اسلام آباد کا دورہ کرنا تھا, زلمے خلیل زاد اس وقت قطر میں موجود ہیں, قطر میں افغان طالبان, افغان قومی حکومت, پاکستان اور قطری حکام کی اہم نشستیں جاری ہیں, گزشتہ روز بھی دوحہ میں ایک اہم نشست کا انعقاد کیا گیا ۔