ggg

آئی جی خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایت پر ضلع خیبر میں پہلی مرتبہ ٹریفک ہائے وئےپولیس کو متعارف کروایا گیا ہے

ویب ڈیسک (خیبر):آئی جی خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کی خصوصی ہدایت پر ضلع خیبر میں پہلی مرتبہ ٹریفک ہائے وئے پولیس کو متعارف کروایا گیا ہیں جنہوں نے آج باقاعدہ طور پر پٹرولنگ شروع کردی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا کے ٹریفک پولیس کے تعیناتی سے پاک افغان شاہرہ پر ٹریفک کی روانگی اور حادثات میں کمی آئی گئی،

مزید پڑھیں:  صوابی، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں طبی آلات کی کمیابی، سرنج تک دستیاب نہیں

ہائے وہے پولیس کے دستوں کو مرحلہ وار ٹرینگ کا سلسہ بھی جاری رہے گا، پہلے مرحلے میں 25 اہلکاروں کو پشاور پولیس نے ٹرینگ دی ہیں ،ہائےوے پولیس کو پٹرولنگ کے لئے موبائل گاڈیا بھی حوالہ کردی گئی ہیں مقامی لوگوں نے ڈی پی او خیبر کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، درہ پیزو کے قریب ٹرک الٹنے سے دو افراد زخمی