sss 6

کوہاٹ میں احساس پروگرام مستحقین سے فی شناختی کارڈ دو سو روپے کی کٹوتی

ویب ڈیسک (کوہاٹ): کوہا ٹ میں احساس پروگرام مستحقین سے فی شناختی کارڈ دو سو روپے کی کٹوتی کر تے ہے ، مستحقین کا کہا ہے کہ ہم غریب لوگ ہیں دو سو روپے کی کٹوتی ظلم ہے ، فرنچائز مالکان ہماری مجبوریوں کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں ،

مزید پڑھیں:  وانا، فطرانہ فی کس 248 روپے مقرر کر دیا گیا

فرنچائز مالک کے مطا بق لوگ اپنی مرضی سے پیسے دیتے ہیں مرے ہوئے لوگوں کو بھی مستحق قرار دیا گیا ہے ، فرنچائز مالک کاکہنا ہے کہ مرے ہوئے لوگوں کے شناختی کارڈوں پر بھی لوگ پیسے وصول کرتے ہیں ، فرنچائز مالک کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو احساس پروگرام کے مستحق قرار دیا جا رہا ہے ۔

مزید پڑھیں:  بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحق