افغان عوام کی جانب سے پشاورمیں عیدالضحیٰ کی نمازاداکر دی گئی

ویب ڈیسک (پشاور):افغان عوام کی جانب سے عیدالضحی کی نمازاداکر دی گئی ۔افغانیوں کی نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع اچنی بالا میں منعقد ہوا۔نمازعید میں افغانیوں کی کثیر تعدادموجودتھی۔ پشاور میں تاج آباد،ناصر باغ روڈ،شمشتو،خراسان کیمپ ،حیات آباد میں بھی افغان مہاجرین کی بڑی تعداد نے نماز عید ادا کی۔